مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے کرکوک کے تازہ علاقہ میں زہریلی گیس سے حطلہ کیا جس کے بعد عراقی فضائیہ نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی فورسز نے کرکوک میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1862476
آپ کا تبصرہ